محکمۂ خوراک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وزارت خوراک کے تحت خوراک و زراعت سے متغعلق محکمہ یا شعبہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وزارت خوراک کے تحت خوراک و زراعت سے متغعلق محکمہ یا شعبہ۔